the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندوستان اور چین کے مابین پانچ گھنٹوں تک جاری رہنے والے پہلے اسٹریٹجک مذاکرات میں نیوکلئر سپلائر گروپ (این ایس جی) کے مخصوص کلب میں ہندستان کے داخلے سے متعلق کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا اور پاکستانی دہشت گرد مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی جانب سے بلیک لسٹ میں ڈالنے کے حساس معاملے پر بھی چین ایک انچ آگے نہیں بڑھا۔
خارجہ سکریٹری ایس جے شنكر اور ان کے چینی ہم منصب ژانگ ایسوئي، جوچینی وزارت خارجہ میں



ایگزیکٹو نائب وزیر بھی ہیں، کی مشترکہ صدارت میں ہوئی اس میٹنگ میں دونوں فریق اپنے موقف پر قائم رہے لیکن چین کی طرف سے ہندستان کی حمایت میں اپنے رویے میں تبدیلی لانے کی کوئی یقین دہانی نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی 1267 کمیٹی کی پابندی کو لے کر ہندستان نے پھر سے درخواست پر نظرثانی کرنے کی اپیل کی اور آج یہ بھی ذکر کیا کہ اس پر صرف ہندوستان ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک کی طرف بھی زور دیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.